Meaning and Translation of Syeda in Urdu Script and Roman Urdu with
syeda | Syeda | سيدہ |
sayeda عربي female سيدہ سردا - پيشوا - رہبر - سيدہ عورت - سلطان محمود غزنوي كے عہد ميں رہي - ہمدان اور اصفہان كے ديلمي حكران فخرالدولہ ابوالحسن علي كي اہليہ كا نام ملكہ سيدہ جو نہايت دانشمند اور مخّير خاتون تھي - اپنے شوہر كے انتقال كے بعد حكومت كي باگ ڈور خود سنبھالي اور مملکت کا انتظام خوش اسلوبي سے چلاتي رہي - |
Previous Word | Next Word |