Meaning and Translation of Knock Down in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
knock down
۱ ضرب سے کسی شخص کو زمین پر گرادینا۔ ۲ تباہ کرنا، ڈھانا۔ ۳ عموماً قبلto) (نیلام میں) ہتھوڑے کی چوٹ پر (کوئی چیز) بولی بولنے والے کے نام فروخت کردینا۔ ۴ بول چال:(کسی شے کی) قیمت گھٹانا۔ ۵ (مشین وغیرہ کے) پرزے روانہ کرنے کے لیے الگ کرنا۔ ۶ امریکا: چرانا، اُڑالینا۔ ۷ آسٹرون ز:( تنخواہ کا چیک وغیرہ) بے تحاشہ خرچ کرڈالنا، اُڑا دینا۔
Object reference not set to an instance of an object.