Meaning and Translation of Graph in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
graph
n. & v.
اسم: ۱ مقداروں کے تقابل کا متوازی لکیروں یا کالموں کے ذریعے کھینچا ہوا نقشہ یا جدول، ترسیم۔ ۲ ریاضی: نقاط جن کے ربط سے کسی تناسب کو ظاہر کیا جائے۔ ف م: گراف بنانا۔
graph
n.
لسانیات: حرف یا علامت جو کسی صوت یا نطقی خصوصیت کو ظاہر کرے۔
Object reference not set to an instance of an object.