Meaning and Translation of Cut Off in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
cut off
۱ (کسی ملحقہ جز یا دم چھلّے کو) الگ کرنا۔ ۲ (الف) (عموماً بصورت مجہول) اچانک یا ناگہاں تمام کرنا (خصوصاً قبل از وقت) مارنا۔ (ب) منقطع کرنا، اچانک روک دینا۔ (ج) سلسلہ توڑ دینا (ٹیلیفون پر بات کرنے والے کا)۔ ۳ (الف) سفر یا باہر نکلنے سے روک دینا۔ (ب) (بطور cut off صف) یکہ و تنہا، دور افتادہ۔ ۴ وراثت سے محروم ہونا۔
Object reference not set to an instance of an object.