Meaning of Count Out in Urdu

Meaning and Translation of Count Out in Urdu Script and Roman Urdu with Definition,

Urdu Meaning or Translation

count out

۱ کسی ذخیرے میں سے گن کر نکالنا۔
۲ گرے ہوئے مکّے باز کے پاس دس تک گننا جو اس کے ہارنے کا اعلان ہے۔
۳ (بچوں کے کھیلوں میں) گیت کے طور پر گنتی گنتے ہوئے کسی کو نکالنے یا خاص کام کے لیے منتخب کرنا (جیسے اکڑّ بکّڑ)۔
۴ بول چال: کسی شمار یا منصوبے سے خارج کرنا۔
۵ برط، سیاسیات: دارالعوام کا اجلاس برخاست کرانا جبکہ ۴۰ ارکان کی گنتی پوری نہ ہو۔

Definition

1. declare the loser

Sponsored Video