Meaning and Translation of Count Out in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
count out
۱ کسی ذخیرے میں سے گن کر نکالنا۔ ۲ گرے ہوئے مکّے باز کے پاس دس تک گننا جو اس کے ہارنے کا اعلان ہے۔ ۳ (بچوں کے کھیلوں میں) گیت کے طور پر گنتی گنتے ہوئے کسی کو نکالنے یا خاص کام کے لیے منتخب کرنا (جیسے اکڑّ بکّڑ)۔ ۴ بول چال: کسی شمار یا منصوبے سے خارج کرنا۔ ۵ برط، سیاسیات: دارالعوام کا اجلاس برخاست کرانا جبکہ ۴۰ ارکان کی گنتی پوری نہ ہو۔
Object reference not set to an instance of an object.