Meaning of Corral in Urdu

Meaning and Translation of Corral in Urdu Script and Roman Urdu with

Urdu Meaning or Translation

corral n. & v.

اسم:
۱ امریکا: مویشیوں کا باڑا، اصطبل جہاں گھوڑے اور مویشی باندھے جائیں۔
۲ جنگلی جانوروں کو پکڑنے کا گھیرا۔
۳ خصوصاً امریکا، تواریخ: فوجی پڑاؤ پر گاڑیاں کھڑی کرنے کا احاطہ۔
ف م: (corralled, corralling)
۱ باڑے میں باندھنا، بند کرنا۔
۲ گاڑیوں، چھکڑوں کی قطار لگانا۔
۳ امریکا، بول چال: حاصل کرنا، قبضے میں کرنا۔

Object reference not set to an instance of an object.
Sponsored Video