Meaning of Come Out in Urdu

Meaning and Translation of Come Out in Urdu Script and Roman Urdu with

Urdu Meaning or Translation

come out

۱ ظاہر، معلوم ہونا۔
۲ شائع ہونا۔
۳ (الف) اپنا عندیہ ظاہر کرنا، فیصلہ بتانا۔
(ب) اغلام باز ہونے کا اقرار کرنا۔
۴ برط: ہڑتال کرنا۔
۵ (الف) تصویر وغیرہ میں صاف طور پر نمایاں ہونا، یا جیسا چاہے ویسا کرنا یا ثابت ہونا۔
(ب) تصویر، فوٹو کا تسلی بخش ہونا۔
۶ امتحان میں کوئی نتیجہ حاصل کرنا۔
۷ (دھبّے وغیرہ) دور ہونا، صاف ہوجانا۔
۸ اسٹیج پر یا سوسائٹی میں نمودار ہونا۔
۹ (قبل in) کس چیز سے ڈھکا، بھرا یا آلود ہونا۔
۱۰ (کسی مسئلے کا) حل ہونا۔
۱۱ (قبل with) اعلان کرنا؛ کھل کر کہنا۔

Object reference not set to an instance of an object.
Sponsored Video