Meaning and Translation of Cast Off in Urdu Script and Roman Urdu with Wikipedia Reference,
Urdu Meaning or Translation
cast off
۱ ترک کرنا۔ ۲ بُنائی: ٹانکوں کو سوئی سے اس طرح نکالنا کہ ہر حلقہ اگلے حلقے پر چڑھے، حاشیہ مکمل کرنے کے لیے۔ ۳ جہاز رانی: (الف) جہاز کو گودی سے نکالنا۔ (ب) (رسّے) ڈھیلے کرکے پھینکنا۔ ۴ طباعت: اندازہ لگانا کہ مسودہ کتنی جگہ گھیرے گا۔
Object reference not set to an instance of an object.