Meaning and Translation of Break Down in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
break down
۱ (الف) مشین میں خرابی ہونا۔ (ب) (تعلقات میں) بگاڑ پیدا ہونا۔ (ج) صحت)خصوصاََ دماغی صحت) میں فتوع آنا۔ (د) رقت طاری ہونا، صبر کا دامن ہاتھ سے چھوٹنا۔ ۲ (الف)توڑنا، گرانا، تباہ کرنا۔ (ب) (مدافعت کو) توڑنا۔ (ج) (کسی شخص کو) قوت سے زیر کرنا۔ ۳ ٹکڑو میں تقسیم کرنا ( نیز رک:BREAKDOWN).
break down
n.
۱ (الف) مشین کا بگڑجانا۔ (ب) صحت (خصوصاََ دماغی صحت) کا فُتور۔ ۲ کسی معاملے کا ٹھپ ہونا، سقوط ، بگڑنا۔ ۳ شماریات کا تفصیلی جائزہ۔
Object reference not set to an instance of an object.