Meaning and Translation of A Priori in Urdu Script and Roman Urdu with Wikipedia Reference,
Urdu Meaning or Translation
a priori
adj. & adv.
صف: ۱ استخراجی (استدلال) سبب سے نتیجے کی طرف رجوع کرنا (متضاد: A POSTERIORI). ۲ جو ازروئے منطق تجربے پر مبنی نہ ہو؛ جس کے لیے تجربہ لازمی نہ ہو (متضاد: EMPIRICAL). ۳ جس کو ناقدانہ طور سے جانچا نہ گیا ہو، غیر محقق، نا تحقیق۔ م ف: ۱ اندازاً، قیاسی طور پر۔ ۲ فرد کی آگاہی کے مطابق؛ بطور مفروضہ۔
Object reference not set to an instance of an object.