Meaning and Translation of Rabeis in Urdu Script and Roman Urdu with
rabeis | ہلکا پاگل پن، آب ترسي يا ہائيڈروفوبيا، کسي پاگل جانور کے کاٹنے سے مرض. پاگل کتے کے کاٹنے سے يہ مرض ہوجاتاہے. زخم کي جگہ جلن اور درد ہوتاہے. مريض شور وغل سے گھبراتا ہے، غذا نگلنے ميں دقت ہوتي ہے، مريض پاني ديکھ کر ڈرتا ہے، تشنج کے دورے پڑتے ہيں، منھ سے گاڑھي رال بہتي ہے اور وہ لوگوں کو کاٹنے لگتا ہے |
Previous Word | Next Word |