Meaning and Translation of Lochiometra in Urdu Script and Roman Urdu with
lochiometra | نفاس رحمي، ويجائنل ڈسچارچ بچے کي پيدائش کے تقريباً ايک ماہ بعد عورت کے رحم سے رطوبت خارج ہوتي ہے اور رحم بھي خود سکڑ کر پھولي ہوئي رگوں کو سکيڑتا ہے جس کي وجہ سے خون باہر کي طرف نکلتا ہے اس خون کے اور اس رطوبت کے اخراج کو نفاس کہا جاتا ہے. نفاس کي رنگت تبديل ہوتي رہتي ہے. شروع ميں لال رنگ بعد ميں سبزي مائل اور آخر ميں گدلے پاني کے رنگ کا ہوجاتا ہے |
Previous Word | Next Word |