Meaning and Translation of Lay Out in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
lay out
۱ پھیلانا۔ ۲ نمایاں کرنا، سامنے لانا۔ ۳ (جنازہ) تیار کرنا۔ ۴ بول چال: مار مار کے بے ہوش کردینا۔ ۵ (زمین، سطح وغیرہ کو) منصوبے کے مطابق پُر کرنا۔ ۶ رقم صرف کرنا۔ ۷ (رجعی، قبلto + مص) کسی کام کے لیے پورا زور لگانا، کسالا کھینچنا۔
lay out
n.
۱ زمین، سطح وغیرہ پر تعمیر، ترتیب وغیرہ کا خاکہ، ہئیت ترکیبی۔ ۲ اشاعت کے لیے تیار کردہ خاکہ یا مرتب اجزا جو مواد، تفصیلات۔ ۳ کسی شے ککے مرتب اجزا۔ ۴ کتاب، اخبار وغیرہ کی وضع، روپ۔
Object reference not set to an instance of an object.