Meaning and Translation of Knock Out in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
knock out
۱(کسی کو) سرپر ضرب لگا کر بیہوش کردینا۔ ۲ مکّے بازی میں کسی کو دس کی گنتی تک زیر کرکے مقابلہ جیت لینا۔ ۳ ہرانا۔ ۴ عوام: حیران کرنا۔ ۵ (رجعی) بول چال: تھکادینا۔ ۶ (کوئی منصوبہ وغیرہ) جلدی سے لکھ مارنا۔ ۷ (تمباکو کے پائپ کو) ٹھونک ٹھونک کر خالی کرنا۔ ۸ آسٹرون ز، امریکا، عوام: کمانا۔