Meaning and Translation of Hare And Hounds in Urdu Script and Roman Urdu with Wikipedia Reference,
HARE AND HOUNDS | Noun | سگ و خرگوش بازی ۔ باہر کھیلا جانے والا ایک کھیل جس میں کچھ کھلاڑی خرگوش بن کر کاغذ کی کترنیں پھینکتے جاتے ہیں ۔ جسے خوشبو کہتے ہیں ۔ ان کے مخالف کھلاڑی جو شکاری کتے کہلاتے ہیں ۔ انھیں محفوظ مقام پر پہنچنے سے پہلے پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ |
Hare and Hounds may refer to: |
Read more at wikipedia |