Meaning and Translation of Go Out in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
go out
بول چال:۱ (کمرے وغیرہ سے) باہر نکلنا۔ ۲ نشر ہونا۔ ۳ بجھنا۔ ۴ (اکثر قبلwith) کسی کے ساتھ رفاقت رکھنا۔ ۵ (حکومت وغیرہ کا) دست بردار ہونا۔ ۶ مروّج نہ رہنا۔ ۷ (عموماََ قبلto) سِدھارنہ خصوصاََ پردیس میں۔ ۸ بول چال: غافل، بے ہوش ہونا۔ ۹ (کام کرنے والوں کا) ہڑتال کرنا۔ ۱۰ (عموماََ قبلto) (دل کا) کسی کی ہمدردی سے بھرا ہونا۔ ۱۱ گولف: ایک دور میں پہلی نو گّچیاں بنالینا۔ ۱۲ تاش: پورے ہاتھ بنالینے یا جیتنے میں پہل کرنا۔ ۱۳ (دریا یا جوار کا) اترنا۔
Object reference not set to an instance of an object.