Meaning of Go On in Urdu

Meaning and Translation of Go On in Urdu Script and Roman Urdu with

Urdu Meaning or Translation

go on

۱ (اکثر حالیہ سے قبل) جاری ہونا، چلتا رہنا۔
۲ بول چال:(الف) بولے چلے جانا۔
(ب) (قبل at) نمائش کرنا۔
۳ (قبلto + مص) آگے بڑھنا۔
۴ واقع ہوا، رونما ہونا۔
۵ برتاؤ، رویہ اختیار کرنا۔
۶ تھئیٹر: آسٹیج پر آنا۔
۷ کریکٹ: گیند پھینکنا شروع کرنا۔
۸ لباس کا ناپ سے بڑھ کر(ڈھیلا ڈھالا ہونا)
۹ اپنی باری لینا۔
۱۰ (نیزgo upon) بول چال: ثبوت یا شہادت کے طور پر پیش کرنا۔
۱۱ بول چال:(خصوصاََ نفی میں) (الف) لگاؤ رکھنا، پروا کرنا۔
(ب) اہمیت دینا۔
۱۲ کسی کلیسائی حلقے میں تعینات ہونا۔

Object reference not set to an instance of an object.
Sponsored Video