Meaning and Translation of Fill Up in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
fill up
۱ پوری طرح بھرنا یا بھرجانا، مملو ہونا یا کرنا۔ ۲ (کسی دستاویز وغیرہ کو) پُر کرنا۔ ۳ (کار وغیرہ کی ) ٹنکی میں پیڑول بھرنا۔ ۴ خالی جگہوں کو پُر کرنا، نقائص دور کرنا، کمزوریوں کو رفع کرنا۔ ۵ (جوہڑ وغیرہ کو) پاٹنا۔
fill up
اسم: کوئی شے جو پُر کرے، بھراؤ بھرائی۔
Object reference not set to an instance of an object.