Meaning of Enoch [ Hanook ] in Urdu

Meaning and Translation of Enoch [ Hanook ] in Urdu Script and Roman Urdu with

Urdu Meaning or Translation

ENOCH [ HANOOK ] Noun, Masculine, Name, Holy Quranic, Holy Biblical

حضرتِ حنُوک یا ادریس علیہ السلام۔ [ پیدائیش ۵ ویں باب کی۲۱ تا ۲۴ اور یہُوداہ کے خط کی ۱۴ ویں ، ۱۵ ویں آیات ، عِبرانیوں ۱۱ باب] یہ آدم علیہ السلام سے ساتویں پُشت پر تھا اور سیت کی اولاد میں سے تھا۔ ۳۶۵ برس کی عُمر میں وُہ زِندہ آسمان پر اُٹھا لیا گیا۔ سُورۃ مریم کی ۵۶ ویں اور ۲۷ ویں آیا ت اور سُورۃ انبیاء کی ۸۵ آیت میں بھی یہ مذکُور ہے۔

Object reference not set to an instance of an object.
Sponsored Video