Meaning and Translation of Deja Vu in Urdu Script and Roman Urdu with
۱ نفسیات: ایک واہمہ کہ جو دیکھ رہے ہیں پہلے بھی دیکھ چکے ہیں۔۲ بہت دیکھی بھالی شے جس میں دلچسپی باقی نہ رہے؛ گھِسی پٹی شے۔