Meaning and Translation of Cut In in Urdu Script and Roman Urdu with
Urdu Meaning or Translation
cut in
۱ بات کاٹنا، رکاوٹ ڈالنا۔ ۲ کسی گاڑی سے خصوصاً آگے نکل کر فوراً اس کے سامنے آجانا۔ ۳ کسی کو منافع کا کچھ حصہ دے دینا۔ ۴ (بجلی کے منبع سے) سلسلہ ملانا۔ ۵ تاش کے کھیل میں کسی کی جگہ لینا جو اٹھ گیا ہو۔ ۶ ناچنے والے جوڑے کو روک کر ان میں سے کسی کو اپنے ساتھ ملا لینا۔
Object reference not set to an instance of an object.