Meaning of Crescendo in Urdu

Meaning and Translation of Crescendo in Urdu Script and Roman Urdu with

Urdu Meaning or Translation

crescendo n., adv., adj. & v.

اسم: (ج: os-)
۱ موسیقی: بتدریج بلند ہونے والی دُھن۔
۲ (الف) عروج کی طرف تدریجی حرکت۔
(ب) متنازعہ فیہ: نقطۂ عروج۔
م ف و صف: تدریجاً تیز ہوتا، بڑھتا، چڑھتا ہوا۔
ف ل: (oes, -oed-) بتدریج شدّت یا تیزی اختیار کرنا۔
وضاحت:
بطور استعارہ crescendo کے معنی نقطۂ عروج کی طرف بتدریج بڑھنا نہ کہ نقطۂ عروج۔ مذکورہ بالا ۲ ب پر دی ہوئی مثال میں climax کہا جائے تو بہتر ہے۔

Object reference not set to an instance of an object.
Sponsored Video