Meaning and Translation of Creole in Urdu Script and Roman Urdu with Wikipedia Reference,
Urdu Meaning or Translation
Creole
n. & adj.
اسم: ۱ (الف) جزائر غرب الہند یا وسطی و جنوبی امریکا میں آکر بسنے والے یورپی لوگوں کی اولاد۔ (ب) جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکا میں بسنے والے فرانسیسی آباد کاروں کی اولاد۔ (ج) دوغلا، یورپی و امریکی سیہ فام ماں باپ کی اولاد۔ ۲ کسی یورپی زبان (خصوصاً انگریزی فرانسیسی یا پرتگالی) اور دوسری (خصوصاً افریقی) زبان کے ملاپ سے بننے والی مخلوط زبان۔ صف: ۱ کریولی یا کریول باشندوں وغیرہ سے متعلق۔ ۲ (عموماً creole) کریول اصل کا یا کریول قوم کا ساختہ۔
Object reference not set to an instance of an object.