Meaning and Translation of Coed in Urdu Script and Roman Urdu with
بول چال، اسم:۱ مخلوط تعلیم کا رواج یا ادارہ۔۲ خصوصاً امریکا: مخلوط تعلیم کے ادارے میں پڑھنے والی لڑکی۔صف: مخلوط لڑکے لڑکیوں کی یکجا تعلیم سے متعلق۔