Meaning and Translation of Artefact in Urdu Script and Roman Urdu with Definition,
Urdu Meaning or Translation
artefact
n. (also artifact)
۱ انسانی ہنر اور صناعی کا نمونہ۔ ۲ آثاریات: ماقبل تاریخ یا قبائلی صنعت کا نمونہ، ویسی ہی کسی قدرتی عمل سے پیدا شدہ شے سے امتیاز کرنے کے لیے۔ ۳ حیاتیات وغیرہ: کوئی اضافہ جو دوران تحقیق یا تیاری کیا جائے اور قدرتی طور پر موجود نہ ہو (مثلاً سلائڈ کی تیاری کے عمل میں)۔