Meaning and Translation of Tower Of Babel in Urdu Script and Roman Urdu with Wikipedia Reference, Image,
TOWER OF BABEL | Noun, Name, Holy Biblical, Archiology, Historical | یہ سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت تھی۔ توریت کی کتاب پیدائش کے مطابق اسے شینار (موجود عراق) کے میدانی علاقہ میں تعمیر کیا گیا تھا اور پتھر کی بجائے پختہ اینٹیں لگائی گئی تھیں۔ مخروطی شکل کی یہ سات منزلہ عمارت 300 فٹ اونچی تھی۔ بعض روایات کے مطابق یہ برج یا مینار حضرت نوح کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا۔ اور اس زمانے کا بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتا تھا۔ |
The Tower of Babel (Syriac: ܡܓܕܠܐ ܕܒܒܠ, Maḡdlā d-Bāḇēl Hebrew: מִגְדַּל בָּבֶל, Migdal Bāḇēl) is a Near Eastern etiological myth that is recorded in the Jewish Tanakh's first book (Genesis); it is meant to explain the origin of different languages. |
Read more at wikipedia |